☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 769
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 769
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إِذَا تَوَضَّأْتَ فِي مُغْتَسَلٍ يُبَالُ فِيهِ فَاغْسِلْ رِجْلَيْكَ إِذَا خَرَجْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب تم نے ایسے غسل خانے میں وضو کیا جہاں پیشاب کیا جاتا تھا تو باہر نکل کر پاؤں دھو لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 769]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 769، ترقيم محمد عوامة 769)
پچھلی حدیث → (768) باب پر واپس ← اگلی حدیث (770)