☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7682
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7682
حدیث نمبر: 7682 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: " رَأَيْتُ عَطَاءً وَسَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، وَأَخَّرَ الْوَلِيدُ الصَّلَاةَ، فَأَوْمَأَ فِي وَقْتِ الصَّلَاةِ، ثُمَّ قَعَدَا حَتَّى صَلَّيَا مَعَهُ تِلْكَ الصَّلَاةَ رَأَيْتُهُمَا فَعَلَا ذَلِكَ مِرَارًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابی اسماعیل فرماتے ہیں کہ جب ولید نے نماز میں تاخیر کی تو حضرت عطاء اور حضرت سعید بن جبیر نے نماز کے وقت میں اشارے سے نماز پڑھ لی، پھر وہ دونوں بیٹھے رہے اور انہوں نے ولید کے ساتھ نماز پڑھی۔ انہیں میں نے کئی مرتبہ ایسے کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7809، ترقيم محمد عوامة 7682)
پچھلی حدیث → (7681) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7683)