☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7679
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7679
حدیث نمبر: 7679 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو عُبَيْدَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ:" كَانَ أَبُو عُبَيْدَةَ يَنْتَظِرُ الْمَغْرِبَ، فَإِذَا أَبْطَؤُوا بِهَا حَلَّ حَبْوَتَهُ، وَخَرَجَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک بن عمیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبیدہ مغرب کا انتظار کیا کرتے تھے، جب امراء نماز میں تاخیر کرتے تو وہ اپنا حبوہ کھول کر باہر چلے جایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7806، ترقيم محمد عوامة 7679)
پچھلی حدیث → (7678) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7680)