☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7661
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7661
حدیث نمبر: 7661 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِيهِ , وَخَيْثَمَةَ , قَالَا: " لَا تُصَلِّ إِلَى حَائِطِ حَمَّامٍ، وَلَا وَسَطَ مَقْبَرَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسیب اور حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ حمام کی دیوار کی طرف منہ کرکے اور مقبرہ کے درمیان میں نماز ادا نہیں کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7787]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7787، ترقيم محمد عوامة 7661)
پچھلی حدیث → (7660) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7662)