☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7636
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7636
حدیث نمبر: 7636 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ قُدَامَةَ، عَنْ جَسْرَةَ بِنْتِ دَجَاجَةَ، قَالَتْ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ أَبِي ذَرٍّ وَحْدِي مَا مَعِي امْرَأَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جسرہ بنت دجاجہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت ابو ذر کے پیچھے اکیلے نماز پڑھی، میرے ساتھ کوئی عورت نہ تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7762]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7762، ترقيم محمد عوامة 7636)
پچھلی حدیث → (7635) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7637)