ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ طَلْقٍ، عَنْ قَزَعَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ آتِي الطُّورَ؟ قَالَ: " دَعِ الطُّورَ وَلَا تَأْتِهَا، وَقَالَ: لَا تَشُدُّوا الرِّحَالَ إِلَّا إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قزعہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا کہ میں طور پہاڑ جانا چاہتا ہوں۔ انہوں نے فرمایا کہ طور کو چھوڑو اور اس کی طر ف نہ جاؤ۔ تین مسجدوں کے علاوہ کسی مسجد کی طرف رخت سفر نہیں باندھا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7747]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7747، ترقيم محمد عوامة 7621)