حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ مُسْلِمُ بْنُ يَسَارٍ: " مَا أُبَالِي أَنْ أَغْتَسِلَ مِنَ الْجَنَابَةِ فِي مَكَانٍ نَظِيفٍ ثُمَّ أَخْرُجُ إِلَى مَسْجِدِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسلم بن یسار فرماتے ہیں کہ میں اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتا کہ غسل جنابت کسی صاف جگہ میں کروں پھر نماز کی جگہ چلا جاؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 762]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 762، ترقيم محمد عوامة 762)