عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ حُمْرَانَ أَنَّ عُثْمَانَ :" كَانَ إِذَا اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ فَخَرَجَ مِنْ مُغْتَسَلِهِ غَسَلَ بُطُونَ قَدَمَيْهِ". قَالَ: وَقَالَ مُسْلِمٌ: مَا أُبَالِي أَنْ أَخْرُجَ مِنْ مُغْتَسَلِي إِلَى مُصَلَّايَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حمران فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان جب غسل جنابت فرماتے تو غسل خانے سے باہر آ کر پاؤں کا نچلا حصہ دھویا کرتے تھے۔ مسلم بن یسار فرماتے ہیں کہ مجھے اس بات کی پروا ہ نہیں کہ میں غسل خانے سے نماز کی جگہ چلا جاؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 761]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 761، ترقيم محمد عوامة 761)