☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7614
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7614
حدیث نمبر: 7614 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ هَاشِمِ بْنِ هَاشِمٍ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ سَعْدٍ، قَالَتْ: سَمِعْتُ أَبِي , يَقُولُ: " لَأَنْ أُصَلِّيَ فِي مَسْجِدِ قُبَاءَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أُصَلِّيَ فِي بَيْتِ الْمَقْدِسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بنت سعد فرماتی ہیں کہ میرے والد فرمایا کرتے تھے کہ مجھے مسجد قباء میں نماز پڑھنا بیت المقدس میں نماز پڑھنے سے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7740]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7740، ترقيم محمد عوامة 7614)
پچھلی حدیث → (7613) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7615)