☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7544
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7544
حدیث نمبر: 7544 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ مَكْحُولٍ , أَنَّ ابْنَ عُمَرَ تَنَخَّعَ أَوْ بَزَقَ فِي الْمَسْجِدِ، فَنَسِيَ أَنْ يُوَارِيَهَا، حَتَّى أَتَى مَنْزِلَهُ، فَذَكَرَ بَعْدَ انْصِرَافِهِ، فَرَجَعَ بِسِرَاجٍ، فَالْتَمَسَهَا فِي الْمَسْجِدِ حَتَّى وَارَاهَا، ثُمّ قَالَ: " مَنْ بَصَقَ فِي الْمَسْجِدِ فَهِيَ خَطِيئَةٌ، وَتَوْبَتُهُ أَنْ يُوَارِيَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے مسجد میں تھوکا تھا لیکن وہ اسے مٹی میں دبانا بھول گئے، جب گھر پہنچ کر یاد آیا تو چراغ لے کر اسے دبانے کے لئے گئے۔ اسے تلاش کرکے دبایا اور پھر فرمایا کہ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کی توبہ یہ ہے اسے دبا دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7667]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7667، ترقيم محمد عوامة 7544)
پچھلی حدیث → (7543) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7545)