حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ يُكْرَهُ أَنْ يَبْزُقَ الرَّجُلُ بَيْنَ يَدَيْهِ فِي الصَّلَاةِ، أَوْ عَنْ يَمِينِهِ، وَقَالَ:" لِتَبْزُقْ عَنْ يَسَارِكَ أَوْ تَحْتَ قَدَمِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ آدمی نماز پڑھتے ہوئے اپنے دائیں جانب یا سامنے کی جانب تھوکے۔ وہ فرماتے ہیں کہ اپنے بائیں جانب تھوکو یا اپنے پاؤں کے نیچے تھوکو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7658، ترقيم محمد عوامة 7536)