ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ سُوقَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " إِذَا بَزَقَ فِي الْقِبْلَةِ جَاءَتْ أَحْمَى مَا تَكُونُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتَّى تَقَعَ بَيْنَ عَيْنَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس شخص نے قبلے کی طرف رخ کرکے تھوک پھینکی تو اس کی تھوک قیامت کے دن گرم کرکے اس کی آنکھوں کے درمیان ملی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7657]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7657، ترقيم محمد عوامة 7535)