☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7505
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7505
حدیث نمبر: 7505 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ غَالِبٍ أَبِي الْهُذَيْلِ، قَالَ: " أَمَرَنِي أَبُو رَزِينٍ أَنْ أَفْتَحَ الْمُصْحَفَ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ، فَسَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ؟ فَكَرِهَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت غالب ابی ہذیل فرماتے ہیں کہ مجھے ابو رزین نے بےوضو ہونے کی حالت میں قرآن مجید کھولنے کا حکم دیا۔ میں نے اس بارے میں حضر ت ابراہیم سے سوال کیا تو انہوں نے اسے ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7625]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7625، ترقيم محمد عوامة 7505)
پچھلی حدیث → (7504) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7506)