حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ غَالِبٍ أَبِي الْهُذَيْلِ، قَالَ: " أَمَرَنِي أَبُو رَزِينٍ أَنْ أَفْتَحَ الْمُصْحَفَ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ، فَسَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ؟ فَكَرِهَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت غالب ابی ہذیل فرماتے ہیں کہ مجھے ابو رزین نے بےوضو ہونے کی حالت میں قرآن مجید کھولنے کا حکم دیا۔ میں نے اس بارے میں حضر ت ابراہیم سے سوال کیا تو انہوں نے اسے ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7625]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7625، ترقيم محمد عوامة 7505)