حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ تَمِيمُ بْنُ سَلَّامٍ أَوْ سَلَّامُ بْنُ تَمِيمٍ لِلْحَسَنِ: مَا تَقُولُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ؟ فَقَالَ: حَسَنَتَانِ جَمِيلَتَانِ لِمَنْ أَرَادَ اللَّهَ بِهِمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت تمیم بن سلام یا سلام بن تمیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے سوال کیا کہ آپ مغرب سے پہلے کی دو رکعتوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ بہت اچھی اور خوبصورت رکعتیں ہیں اس کے لئے جس کے لئے اللہ چاہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7583]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7583، ترقيم محمد عوامة 7463)