أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ:" سُئِلَ عَنِ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ؟ فَقَالَ: رَأَيْتهمْ إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ ابْتَدَرُوا السَّوَارِيَ ؛ فَصَلَّوْا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حمید کہتے ہیں کہ حضر ت انس سے مغرب سے پہلے کی دو رکعتوں کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے اپنے ساتھیوں کو دیکھا کہ وہ مغرب کی اذان کے بعد جلدی سے دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7577]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7577، ترقيم محمد عوامة 7457)