☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7428
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7428
حدیث نمبر: 7428 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قَالَ: نا أَبُو عَوَانَةَ، قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ، عَنْ أَبِي طَلْحَةَ، مَوْلَى شُرَيْحٍ، قَالَ:" كَانَ شُرَيْحٌ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ" أَخَذَهُمَا عَنْ مَسْرُوقٍ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو طلحہ مولی شریح فرماتے ہیں کہ حضرت شریح عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھتے تھے اور انہوں نے یہ عمل حضرت مسروق سے لیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7548]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7548، ترقيم محمد عوامة 7428)
پچھلی حدیث → (7427) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7429)