☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7425
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7425
حدیث نمبر: 7425 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا بُرْدَةَ بْنَ أَبِي مُوسَى يُصَلِّي بَعْدَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو بردہ بن ابی موسیٰ کو عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7545]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7545، ترقيم محمد عوامة 7425)
پچھلی حدیث → (7424) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7426)