☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7421
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7421
حدیث نمبر: 7421 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو هِلَالٍ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: " تَمْرَتَانِ بِزُبْدٍ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ صَلَاةٍ بَعْدَ الْعَصْرِ!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ دو کھجوریں مکھن کے ساتھ یہ مجھے عصر کے بعد نماز پڑھنے سے زیادہ پسندیدہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7541]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7541، ترقيم محمد عوامة 7421)
پچھلی حدیث → (7420) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7422)