☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7404
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7404
حدیث نمبر: 7404 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
شَبَابَةُ ، شُعْبَةَ ، أَبِي التَّيَّاحِ ، حُمْرَانَ بْنَ أَبَانَ ، مُعَاوِيَةَ
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ ، قَالَ: سَمِعْتُ حُمْرَانَ بْنَ أَبَانَ يُحَدِّثُ، عَنْ مُعَاوِيَةَ أَنَّهُ نَظَرَ إِلَى أُنَاسٍ يُصَلُّونَ بَعْدَ الْعَصْرِ، فَقَالَ:" إِنَّكُمْ تُصَلُّونَ صَلَاةً قَدْ صَحِبْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا رَأَيْنَاهُ يُصَلِّيهَا، وَقَدْ نَهَى عَنْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمران بن ابان فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ نے کچھ لوگوں کو دیکھا جو عصر کے بعد نماز پڑھ رہے تھے۔ انہوں نے فرمایا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رہے ہیں لیکن ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ نماز پڑھتے نہیں دیکھا۔ آپ نے اس سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7524، ترقيم محمد عوامة 7404)
پچھلی حدیث → (7403) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7405)