☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7339
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7339
حدیث نمبر: 7339 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ زِيَادٍ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ وَهُوَ يُصَلِّي، فَقَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ، فَلَمَّا انْصَرَفَ، قَالَ:" إِنَّ التَّسْبِيحَ لِلرِّجَالِ، وَالتَّصْفِيقَ لِلنِّسَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن ابی زیاد فرماتے ہیں کہ میں حضرت سالم بن ابی جعد سے ملاقات کے لئے حاضر ہوا، وہ نماز پڑھ رہے تھے، انہوں نے سبحان اللہ کہا۔ جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو انہوں نے فرمایا کہ مرد تسبیح کہیں گے اور عورتیں تالی بجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7455، ترقيم محمد عوامة 7339)
پچھلی حدیث → (7338) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7340)