☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7320
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7320
حدیث نمبر: 7320 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ كَثِيرٍ النَّوَّاءِ، قَالَ: سَأَلْتُ فَاطِمَةَ بِنْتَ عَلِيٍّ أَتَقْضِينَ الصَّلَاةَ فِي أَيَّامِ حَيْضَتِكِ؟ قَالَتْ: لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کثیر نواء کہتے ہیں کہ میں نے حضرت فاطمہ بنت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا آپ حالت حیض کی نمازوں کی قضا کرتی ہیں؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7434]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7434، ترقيم محمد عوامة 7320)
پچھلی حدیث → (7319) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7321)