☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7312
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7312
حدیث نمبر: 7312 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ إِيَاسٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ امْرَأَةٍ دَخَلَتْ فِي وَقْتِ صَلَاةٍ، فَأَخَّرَتْهَا حَتَّى حَاضَتْ، قَالَ: تَبْدَأُ بِهَا إِذَا طَهُرَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک بن ایاس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ اگر کسی عورت کو نماز کا وقت ملا لیکن اس نے نماز میں تاخیر کردی، اب پاک ہونے کے بعد وہ اس کی قضا کرے گی یا نہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ پاک ہونے کے بعد سب سے پہلے وہی نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7426، ترقيم محمد عوامة 7312)
پچھلی حدیث → (7311) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7313)