☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7287
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7287
حدیث نمبر: 7287 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا طَهُرَتِ الْحَائِضُ مِنْ آخِرِ النَّهَارِ ؛ صَلَّتِ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ، وَإِذَا طَهُرَتْ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ ؛ صَلَّتِ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی حائضہ دن کے آخری حصہ میں پاک ہوئی تو ظہر اور عصر کی نماز پڑھے گی اور اگر رات کے آخری حصہ میں پاک ہوئی تو مغرب اور عشاء کی نماز پڑھے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7401]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7401، ترقيم محمد عوامة 7287)
پچھلی حدیث → (7286) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7288)