حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا طَهُرَتِ الْحَائِضُ مِنْ آخِرِ النَّهَارِ ؛ صَلَّتِ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ، وَإِذَا طَهُرَتْ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ ؛ صَلَّتِ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی حائضہ دن کے آخری حصہ میں پاک ہوئی تو ظہر اور عصر کی نماز پڑھے گی اور اگر رات کے آخری حصہ میں پاک ہوئی تو مغرب اور عشاء کی نماز پڑھے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7401]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7401، ترقيم محمد عوامة 7287)