☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7278
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7278
حدیث نمبر: 7278 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبَا مُوسَى الْأَشْعَرِيَّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: نُبِّئْتُ , أَنَّ أَبَا مُوسَى الْأَشْعَرِيَّ أَعَادَ صَلَاةَ الصُّبْحِ فِي يَوْمٍ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ صَلَّى ثُمَّ قَعَدَ، حَتَّى تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ صَلَّى بِلَيْلٍ، ثُمَّ أَعَادَهَا، ثُمَّ صَلَّى وَقَعَدَ، حَتَّى تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ صَلَّى بِلَيْلٍ، ثُمَّ أَعَادَهَا الثَّالِثَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری نے ایک دن میں فجر کی نماز تین مرتبہ دہرائی۔ وہ نماز پڑھ کر بیٹھے تو معلوم ہوا کہ انہوں نے طلوع فجر سے پہلے نماز پڑھ لی ہے۔ لہٰذا نماز کا اعادہ کیا۔ پھر نماز پڑھ کر بیٹھے تو معلوم ہوا کہ ابھی بھی فجر طلوع نہیں ہوئی تھی، چناچہ انہوں نے تیسری مرتبہ نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7390]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7390، ترقيم محمد عوامة 7278)
پچھلی حدیث → (7277) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7279)