☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7266
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7266
حدیث نمبر: 7266 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَهْلٍ الْقُرَشِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، يَقُولُ:" لَأَنْ أُصَلِّيَ الْعِشَاءَ فِي هَذِهِ السَّاعَةِ وَذَلِكَ بَعْدَ الْمَغْرِبِ، أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَنَامَ عَنْهَا، ثُمَّ أَقُومَ فَأُصَلِّيَهَا!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ میں اس وقت (مغرب کے بعد) نماز پڑھوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ محبوب ہے کہ میں اس وقت میں سو جاؤں اور پھر اٹھ کر نماز پڑھوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7378]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7378، ترقيم محمد عوامة 7266)
پچھلی حدیث → (7265) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7267)