حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَهْلٍ الْقُرَشِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، يَقُولُ:" لَأَنْ أُصَلِّيَ الْعِشَاءَ فِي هَذِهِ السَّاعَةِ وَذَلِكَ بَعْدَ الْمَغْرِبِ، أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَنَامَ عَنْهَا، ثُمَّ أَقُومَ فَأُصَلِّيَهَا!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ میں اس وقت (مغرب کے بعد) نماز پڑھوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ محبوب ہے کہ میں اس وقت میں سو جاؤں اور پھر اٹھ کر نماز پڑھوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7378]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7378، ترقيم محمد عوامة 7266)