☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7254
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7254
حدیث نمبر: 7254 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَمُجَاهِدٍ، قَالَ: " كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَكَادُ أَنْ يَسُبَّ الَّذِي يَنَامُ عَنِ الْعِشَاءِ"!
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عشاء سے پہلے سونے والے کی اتنی مذمت کرتے کہ قریب تھا کہ اسے گالی دے دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7366]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7366، ترقيم محمد عوامة 7254)
پچھلی حدیث → (7253) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7255)