☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7189
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7189
حدیث نمبر: 7189 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ: " دَخَلْنَا مَعَ الْقَاسِمِ الْمَسْجِدَ وَقَدْ صُلِّيَ فِيهِ، قَالَ: فَصَلَّى الْقَاسِمُ وَحْدَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت افلح کہتے ہیں کہ ہم حضرت قاسم کے ساتھ ایک مسجد میں داخل ہوئے جہاں نماز ہوچکی تھی تو انہوں نے اکیلے نماز ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7300]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7300، ترقيم محمد عوامة 7189)
پچھلی حدیث → (7188) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7190)