حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدَةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ سِيرِينَ يُصَلِّي وَهُوَ هَكَذَا" يَعْنِي: يُقَدِّمُ رِجْلًا وَيُؤَخِّرُ أُخْرَى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یوسف بن عبدہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو نماز پڑھتے دیکھا کہ وہ ایک پاؤں کو آگے کرتے اور دوسرے کو پیچھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7249، ترقيم محمد عوامة 7139)