حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، بْنِ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ عَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ يُرَاوِحُ بَيْنَ قَدَمَيْهِ ؛ يَضَعُ هَذِهِ عَلَى هَذِهِ، وَهَذِهِ عَلَى هَذِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو نماز میں دونوں قدموں کے درمیان مراوحہ کرتے دیکھا وہ کبھی اس پاؤں کو دوسرے پر رکھتے اور کبھی دوسرے کو اس پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7248]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7248، ترقيم محمد عوامة 7138)