☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 713
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 713
ابْنُ فُضَيْلٍ ، يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " يُجْزِئُ مِنَ الْوُضُوءِ الْمُدُّ وَمِنَ الْجَنَابَةِ الصَّاعُ". فَقَالَ رَجُلٌ: مَا يَكْفِينَا يَا جَابِرُ. فَقَالَ: قَدْ كَفَى مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْكَ وَأَكْثَرُ شَعْرًا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ وضو کے لئے ایک مد اور غسل کے لئے ایک صاع پانی کافی ہے۔ ایک آدمی نے پوچھا اے جابر! ہمارے لئے کتنا کافی ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ جتنا تم سے بہتر اور تم سے زیادہ بالوں والے یعنی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے کافی تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 713]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 713، ترقيم محمد عوامة 713)
پچھلی حدیث → (712) باب پر واپس ← اگلی حدیث (714)