حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عُمَرَ، فَلَمْ يَقْنُتْ قَبْلَ الرُّكُوعِ وَلَا بَعْدَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کے پیچھے نماز ادا کی، انہوں نے اس میں رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد دعائے قنوت نہیں پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7173]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7173، ترقيم محمد عوامة 7064)