حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: " أَقْرَأُ فِي وَتْرِي مِنْ آخِرِ حِزْبِي آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أنزل إِلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ سورة البقرة آية 285 إِلَى آخِرِ السُّورَةِ؟، قَالَ: نَعَمْ , إِنْ شِئْتَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے کہا کہ میں اپنے وتروں میں اپنے سپارے کے آخر سے یعنی { آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَیْہِ مِنْ رَّبِّہِ } سے لے کر آخر تک تلاوت کرتا ہوں۔ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7063]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7063، ترقيم محمد عوامة 6956)