☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7013
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7013
حدیث نمبر: 7013 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ السَّمَّانُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ," أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: الْقُنُوتُ فِي السَّنَةِ كُلِّهَا،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ وتروں میں پورا سال قنوت پڑھناسنت ہے۔ حضرت ابن سیرین صرف نصف رمضان کے بعد وتروں میں دعائے قنوت پڑھنے کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7120]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7120، ترقيم محمد عوامة 7013)
پچھلی حدیث → (7012) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7014)