حَدَّثَنَا أَزْهَرُ السَّمَّانُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ," أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: الْقُنُوتُ فِي السَّنَةِ كُلِّهَا،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ وتروں میں پورا سال قنوت پڑھناسنت ہے۔ حضرت ابن سیرین صرف نصف رمضان کے بعد وتروں میں دعائے قنوت پڑھنے کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7120]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7120، ترقيم محمد عوامة 7013)