حَدَّثَنَا وكيع، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ الرَّجُلِ يَشُكُّ فِي الرَّكْعَةِ مِنَ الْوِتْرِ أَيَسْتَقْبِلُ أَمْ لَا؟، قَالَ: لَا، وَلَكِنْ يَقْضِي الرَّكْعَةَ وَيَسْجُدُ سَجْدَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جسے وتر کی ایک رکعت میں شک ہوجائے تو وہ دوبارہ وتر پڑھے گا یا نہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ دوبارہ تو نہیں پڑھے گا البتہ ایک رکعت کی قضا کرے گا اور دو سجدے کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7111]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7111، ترقيم محمد عوامة 7004)