☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6959
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6959
حدیث نمبر: 6959 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحِلٍّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " أَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ مِنَ الْوَتْرِ بِسُورَتَيْنِ وَفِي الْآخِرَةِ: آمَنَ الرَّسُولُ، وَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ وتر کی پہلی دو رکعتوں میں کوئی سی دوسورتیں پڑھو، اور آخری رکعت میں { آمَنَ الرَّسُولُ } اور سورة الاخلاص کی تلاوت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7066]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7066، ترقيم محمد عوامة 6959)
پچھلی حدیث → (6958) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6960)