☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6954
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6954
حدیث نمبر: 6954 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ مَا يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ مِنَ الْوَتْرِ؟، قَالَ:" لَيْسَ شَيْءٌ مِنَ الْقُرْآنِ مَهْجُورًا ؛ اقْرَأْ بِمَا شِئْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج بن دینار کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے سوال کیا کہ وتر کی دو رکعتوں میں کہاں سے قراءت کی جائے؟ انہوں نے فرمایا کہ قرآن مجید کا کوئی حصہ چھوڑا نہیں جاسکتا۔ تم جہاں سے چاہو قراءت کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7061]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7061، ترقيم محمد عوامة 6954)
پچھلی حدیث → (6953) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6955)