هُشَيْمٌ ، جُوَيْبِرٌ ، الضَّحَّاكِ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا جُوَيْبِرٌ ، عَنِ الضَّحَّاكِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ وَتْرٌ يُحِبُّ الْوَتْرَ ؛ فَأَوْتِرُوا يَا أَهْلَ الْقُرْآنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ وتر (طاق) ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے۔ اے اہل قرآن! وتر پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7045]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7045، ترقيم محمد عوامة 6938)