وَكِيعٌ ، أَبُو سِنَانٍ سَعِيدُ بْنُ سِنَانٍ ، عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، أَبِي عُبَيْدَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو سِنَانٍ سَعِيدُ بْنُ سِنَانٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَوْتِرُوا يَا أَهْلَ الْقُرْآنِ، فَإِنَّ اللَّهَ وَتْرٌ يُحِبُّ الْوَتْرَ"، فَقَالَ أَعْرَابِيٌّ: مَا يَقُولُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: إِنَّهَا لَيْسَتْ لَكَ، وَلَا لِأَصْحَابِكَ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابوعبیدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اے قرآن والو! وتر پڑھو کیونکہ اللہ تعالیٰ وتر (طاق) ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے۔ ایک دیہاتی نے پوچھا کہ اللہ کے رسول حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا فرما رہے ہیں؟ آپ نے فرمایا کہ وتر تجھ پر اور تجھ جیسے لوگوں پر فرض نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7044]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7044، ترقيم محمد عوامة 6937)