☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 6890
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 6890
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" ذَكَرْتُ لِسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَوْلَ عَبْدِ اللَّهِ: الْوَتْرُ بِسَبْعٍ، أَوْ بِخَمْسِ، وَلَا أَقَلَّ مِنْ ثَلَاثٍ، فَقَالَ سَعِيدٌ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ :" إِنِّي لَأَكْرَهُ أَنْ تَكُونَ ثَلَاثٌ بَتْرٌ وَلَكِنْ سَبْعًا، أَوْ خَمْسًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے سامنے حضرت عبد اللہ کے اس قول کا ذکر کیا ”وتر سات یا پانچ ہیں یا پھر یہ تین سے کم نہیں“ اس پر حضرت سعید نے فرمایا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ میں اس بات کو مکروہ سمجھتا ہوں کہ نامکمل تین رکعتں ی پڑھی جائیں۔ بلکہ وتر سات یا پانچ رکعت ہونے چاہئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6997]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6997، ترقيم محمد عوامة 6890)
الحديث السابق → (6889) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (6891)