حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّهُ كَانَ يُوتِرُ بِرَكْعَةٍ فَقِيلَ لَهُ، قَالَ: إِنَّمَا أَسْتَقْصَرَ بِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مصعب بن سعد فرماتے ہیں کہ ان کے والد ایک رکعت وتر پڑھتے تھے۔ ان سے کسی نے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے اس کو مختصر کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6983]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6983، ترقيم محمد عوامة 6876)