حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن، حضرت ابراہیم اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر رات کو وتر نہ پڑھے ہوں اور فجر طلوع ہوجائے تو فجر کی نماز سے پہلے پہلے وتر پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6972]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6972، ترقيم محمد عوامة 6867)