عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، خَالِدِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ ، مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَصْبَحْتُ، وَلَمْ أُوتِرْ، فَقَالَ:" إِنَّمَا الْوَتْرُ بِاللَّيْلِ، ثُمَّ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إِنِّي أَصْبَحْتُ وَلَمْ أُوتِرْ , فَقَالَ: إِنَّمَا الْوَتْرُ بِاللَّيْلِ، ثُمَّ قَالَ: إِنِّي أَصْبَحْتُ وَلَمْ أُوتِرْ، قَالَ: فِي الثَّالِثَةِ، أَوِ الرَّابِعَةِ: فَأَوْتِرْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن قرہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہا اے اللہ کے رسول! میں نے صبح کرلی اور میں نے وتر نہیں پڑھے۔ آپ نے فرمایا کہ وتر تو رات کو ہوتے ہیں۔ اس نے پھر کہا کہ میں نے صبح کردی اور وتر ادا نہیں کئے۔ آپ نے پھر فرمایا کہ وتر تو رات کو ہوتے ہیں۔ اس نے تیسری مرتبہ کہا کہ میں نے صبح کردی لیکن وتر نہیں پڑھے۔ آپ نے پھر فرمایا کہ وتر تو رات کو ہوتے ہیں۔ جب اس نے چوتھی مرتبہ وہی بات کی تو آپ نے فرمایا کہ پھر وتر پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6971]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6971، ترقيم محمد عوامة 6866)