ابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: " أُوتِرُ وَالْمُؤَذِّنُ يُقِيمُ، قَالَ: نَعَمْ، فَأَوْتِرْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابن مسعود کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ کیا میں مؤذن کی اقامت کے وقت وتر پڑھ سکتا ہوں؟ انہوں نے کہا کہ ہاں تم اس وقت وتر پڑھ سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6920]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6920، ترقيم محمد عوامة 6818)