حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ حَسَّانَ الْمَسْلِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: " صَلَّيْتُ أَنَا وَإِبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْأَسْوَدِ الْمَغْرِبَ، ثُمَّ جِئْنَا إِلَى الْمَسْجِدِ وَهُمْ فِي صَلَاةِ الْمَغْرِبِ، فَدَخَلْنَا مَعَهُمْ، فَصَلَّيْنَا، فَلَمَّا سَلَّمَ الْإِمَامُ أَرْسَلْتُ أَنَا، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْأَسْوَدِ، وَقَامَ إِبْرَاهِيمُ، فَشَفَعَ بِرَكْعَةٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت وبرہ بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے اور حضرت ابراہیم نخعی اور حضرت عبد الرحمن بن اسود نے مغرب کی نماز پڑھی۔ پھر ہم مسجد کی طرف آئے تو لوگ ابھی مغرب کی نماز پڑھ رہے تھے۔ ہم بھی ان کے ساتھ جماعت میں داخل ہوگئے۔ جب امام نے سلام پھیرا تو میں اور عبدا لرحمن بن اسود مبتلائے شک ہوئے کہ اب کیا کریں؟ جبکہ حضرت ابراہیم نے ایک رکعت ساتھ ملالی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6821]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6821، ترقيم محمد عوامة 6719)