حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ , فَقَالَ:" يَكْفِيكَ التَّشَهُّدُ فِي كُلِّ رَكْعَتَيْنِ، إِلَّا أَنْ تَكُونَ لَكَ حَاجَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت منصور کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے نماز تہجد کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تمہارے لئے ہر دو رکعتوں کے بعد تشہد پڑھ لینا بھی کافی ہے۔ البتہ کوئی کام ہو تو سلام پھیر سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6796]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6796، ترقيم محمد عوامة 6696)