☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 6695
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 6695
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ رَجَاءٍ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ، قَالَ: " مَرَّ عَلَيَّ أَبُو هُرَيْرَةَ وَأَنَا أُصَلِّي، فَقَالَ: افْصِلْ؟ فَلَمْ أَدْرِ مَا قَالَ , فَلَمَّا انْصَرَفْتُ، قُلْتُ: مَا أَفْصِلُ قَالَ: افْصِلْ بَيْنَ صَلَاةِ اللَّيْلِ، وَصَلَاةِ النَّهَارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قبیصہ بن ذؤیب کہتے ہیں کہ میں نماز پڑھ رہا تھا کہ اس دوران حضرت ابوہریرہ میرے پاس سے گذرے، انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ فصل کرو۔ مجھے معلوم نہ ہوسکا کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں۔ جب میں نے نماز پڑھ لی عرض کیا کہ میں کس چیز میں فصل کروں؟ انہوں نے فرمایا کہ دن کی نماز اور رات کی نماز میں فصل کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6795]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6795، ترقيم محمد عوامة 6695)
← Previous Hadith (6694) Back to Bab Next Hadith → (6696)